Give Your Child a Strong Foundation for a Brighter Future
At Haq Model School, we believe every child deserves access to quality, affordable education—right within their own community. Our admissions process is designed to be simple, transparent, and inclusive, ensuring that families in Awan Sharif can easily enrol their children in a nurturing and structured learning environment.
We currently offer primary education from Grades Plagroup-KG to 2, following the Single National Curriculum of Pakistan, enabling students to smoothly transition to higher levels of schooling in nearby institutions.
اپنے بچے کو روشن مستقبل کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کریں
حق ماڈل اسکول میں ہمارا پختہ یقین ہے کہ ہر بچے کو معیاری اور کم خرچ تعلیم تک رسائی حاصل ہونی چاہیے — اور وہ بھی اپنی ہی کمیونٹی کے اندر۔ ہمارا داخلہ کا عمل سادہ، شفاف اور سب کے لیے قابلِ رسائی بنایا گیا ہے، تاکہ اعوان شریف کے خاندان بآسانی اپنے بچوں کو ایک محفوظ، منظم اور تعلیمی ماحول میں داخل کروا سکیں۔
ہم اس وقت پلے گروپ، نرسری (کے جی) سے جماعت دو تک پرائمری تعلیم فراہم کر رہے ہیں، جو پاکستان کے سنگل نیشنل کریکولم کے مطابق ہے۔ یہ نصاب بچوں کو قریبی اسکولوں میں اگلے تعلیمی درجے میں بآسانی منتقل ہونے کے قابل بناتا ہے اور انہیں مستقبل کی تعلیم کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتا ہے۔